Urdu

0 Likes     0 Followers     1 Subscribers

Sign up / Log in to like, follow, recommend and subscribe!

Recommendations


Episodes

Date Title & Description Contributors
2025-03-28

  What’s Australia really like for migrants with disability? - SBS Examines:معذوری رکھنے والے تارکین کے لئے آسٹریلیا کیسا ہے؟

Disability advocates and experts say cultural stigma and migration laws leave migrants living with disability further excluded and marginalised. - معذوری کے وکلاء اور ماہرین کا کہنا ہے کہ ثقافتی طور پر برا سمجھے جانے اور نقل مکانی کے قوانین معذوری کے س...
2025-03-28

  ہفتہ رفتہ: جمعہ 28 مارچ 2025

وزیر اعظم انتھونی البانیزے نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی انتخابات 3 مئی کو ہوں گے۔
2025-03-28

  آسٹریلوی سیاست دان آپ کی گلیوں اور کوچوں میں: الیکشن 2025 کی مہم شروع

آسٹریلیا میں رواں سال 3 مئی کو عام انتخابات منعقد کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے بعد سیاسی میدان میں گرما گرمی خاصی بڑھ گئی ہے۔ حکمران لیبر پارٹی کے وزیر اعظم انتھونی البنیزی نے آج صبح گورنر جنرل سے ملاقات کے بعد یہ اعلان کیا۔
2025-03-27

  مختصر خبریں: 27 مارچ 2025

اتحاد کا کہنا ہے کہ اگر وہ منتخب ہوا تو وہ حکومت کی ٹیکس کٹوتی کو منسوخ کر دے گا اور ٹرمپ انتظامیہ ایک متنازع گروپ چیٹ کے نتائج پر قابو پانے کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔
2025-03-27

  رمضان شاپنگ فیسٹیول 2025: روائیتی پکوانوں اور رنگا رنگ ملبوسات سے سجا میلہ

رمضان شاپنگ فیسٹیول 2025 ایک شاندار اور بھرپور ثقافتی میلہ جو روایتی پکوانوں اور دیدہ زیب ملبوسات کی دلکشی سے مزین تھا۔اس رنگا رنگ رمضان میلے کی صوتی رپورٹ میں اس سال کے میلے کا احوال سنئے۔
2025-03-26

  مختصر خبریں: 26 مارچ 2025

وزیر اعظم نے لیبر کے بجٹ کے بارے میں کہا ہے کہ آسٹریلیا کے لوگ ٹیکس میں نئی کٹوتی سے فائدہ اٹھائیں گے اور نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے چوری شدہ تمباکو کی تجارت کو نشانہ بناتے ہوئے چھاپے کے دوران دس لاکھ سگریٹ ضبط کر لیے۔
2025-03-26

  پاکستان رپورٹ: حکومت نے بلاول بھٹو کی تحریک انصاف کے درمیان ثالثی کرانے کی پیشکش قبول کرلی

اپوزیشن جماعتوں نے عید الفطر کے بعد حکومت مخالف گرینڈ الائنس کی تشکیل کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشرہ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت عیدالفطر کے بعد تک ملتوی کردی اور ماہ رن...
2025-03-25

  How far can you legally go to protect yourself from robbery in Australia? - آسٹریلیا میں ڈکیتی سے اپنے آپ کو بچانے کے لیے آپ قانونی طور پر کس حد تک جا سکتے ہیں؟

In Australia, robbery isn't just theft; it has specific legal definitions and consequences. This episode of Australia Explained podcast explores the types of crimes, including stealing. What does it mean legally? How can you protect yourself? And what ...
2025-03-25

  مختصر خبریں: 25 مارچ 2025

خزانچی کا کہنا ہے کہ آج رات کے وفاقی بجٹ میں میڈیکیئر پر خصوصی توجہ ہوگی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا سے تیل خریدنے والے ممالک کو نشانہ بناتے ہوئے مزید محصولات عائد کر دیے۔
2025-03-24

  مختصر خبریں: 24 مارچ 2025

دونوں بڑی جماعتیں کل کے بجٹ سے قبل ضروریات زندگی کی لاگت میں کمی لانے کی پالیسیوں کو فروغ دے رہی ہیں، کوئنز لینڈ نے وفاقی حکومت کے ساتھ پبلک اسکول فنڈنگ کے معاہدے پر دستخط کیے کر دئیے ہیں ،حکومت کا کہنا ہے کہ توانائی کی قیمتیں عالمی غیر یقینی صورتحال س...