Radio D | Deutsch lernen | Deutsche Welle   /     سبق 25: بحری جہازوں کا استقبال

Description

رپورٹرز اصطلاح"getürkt" کی حقیقت جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس مقصد کے لئے وہ ایک غیر معمولی بندر گاہ کا معائنہ کرتے ہیں جہاں ہر جہاز کا ایک خاص طرح سے استقبال کیا جاتا ہے بندرگاہ Willkommen-Höft میں آنے والے ہر بحری جہاز کا اس ملک کے قومی ترانے کے ساتھ خیر مقدم کیا جاتا ہے، جس کےجھنڈے تلے یہ سفر کر رہا ہوتا ہے۔ ایک صوتی کہانی میں پاؤلا اور فیلپ یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ روایت کب اور کیسے شروع ہوئی۔ اصطلاح"getürkt" کی ممکنہ وضاحت کا تعلق بھی اسی بات سے ہے۔ د ریں اثنا آئيحان ادارتی شعبے میں انتظار کے دوران الوؤں کے بارے میں ایک کتاب پڑھ رہا ہے۔ چونکہ یولالیا پڑھ نہیں سکتی اس لۓ آئیحاں اسے یہ کتاب پڑھ کر سناتا ہے۔ اس قصے میں بھی ایک بار پھر سابقے کی مشق ہے۔ سابقہ لگانے سے فعل کا مطلب کیسے بدل جاتا ہے؟

Subtitle
Duration
15:00
Publishing date
2008-11-28 14:43
Link
http://www.dw.com/ur/سبق-25-بحری-جہازوں-کا-استقبال/a-3834196?maca=urd-DKpodcast_radiod1_urd-4450-xml-mrss
Contributors
  DW.COM | Deutsche Welle
author  
Enclosures
http://radio-download.dw.com/Events/podcasts/urd/4450_DKpodcast_radiod1_urd/RadioD_Urdu_Teil1_Lektion25-podcast-4450-3834196.mp3
audio/mpeg