Professor Dr. Javed Iqbal, a renowned motivational speaker, is known for his lectures on child upbringing and social issues. During his visit to Australia, he emphasizes the importance of fostering dialogue between migrant parents and their Australian-raised children on challenging topics. Listen as Dr. Javed Iqbal discusses this complex issue faced by many migrant parents. - معروف موٹیویشنل اسپیکر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال بچوں کی تربیت کے اصولوں سمیت کئی سماجی موضوعات پر خطابت کے لئے معروف ہیں۔ اپنے آسٹریلیا کہ دورے میں وہ مغربی دنیا میں والدین اور بچوں کے درمیان مشکل موضوعات پر مکالمے کی اہمیت سمیت کئی موضوعات پر لکچر دیں گے۔مغرب میں اس موضوع کی اہمیت پر ڈاکٹر جاوید اقبال سے کی گئی گفتگو سنئے۔