رامس انصاری: منفرد خیالات پر ویڈیوز بنانے والے مشہور سوشل میڈیا اسٹار اور وی لاگر، جن کے 4,60,000 سے زیادہ فالوورز ہیں۔ ان کے ساتھ کی گئی دلچسپ گفتگو میں کرکٹ، شادی، اور روایتی ملازمت کے بجائے سوشل میڈیا کو روزگار کا ذریعہ بنانے جیسے موضوعات شامل ہیں۔اس دلچسپ پوڈ کاسٹ میں بریانی لاہور بمقابلہ کراچی، سڈنی یا میلبورن میں بہتر کون سا شہر، اور ان کی شادی جیسے موضوعات شامل ہیں۔