Urdu   /     چائے، کافی سے پینٹنگز بنانے والا آرٹسٹ اور بینائی سے محروم میکینکل انجینیئر

Description

لیکن کیا چائے اور کافی سے آرٹ ورک بھی کیا جاتا ہے اور حیران کر دینے والی پینٹنگز بھی تیار ہوتی ہیں؟ ملیے ایک ایسے پاکستانی آرٹسٹ سے جو چائے اور کافی سے ایسے شاہکار آرٹ ورک تیار کرتا ہے جو دیکھنے والے کو سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں اور ملیے مکینیکل انجینئر محمد الیاس خان سے جو بینائی نہ ہونے کے باوجود پیکجینگ میں استعمال ہونے والی ہیوی مشینری میں آنے والا مسئلہ نہ صرف منٹوں میں دور کر سکتے ہیں بلکہ کسی بھی مکینیکل ٹائپ کی پروڈکٹ کی تیاری میں بھی کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔

Subtitle
لیکن کیا چائے اور کافی سے آرٹ ورک بھی کیا جاتا ہے اور حیران کر دینے والی پینٹنگز بھی تیار ہوتی ہیں؟ ملیے ایک ایسے پاکستانی آرٹسٹ سے جو چائے
Duration
00:10:15
Publishing date
2025-02-19 11:43
Link
https://www.sbs.com.au/language/urdu/ur/podcast-episode/artist-and-visually-impaired-mechanical-engineer-who-creates-paintings-from-tea-and-coffee/552x0ruqt
Contributors
Enclosures
https://sbs-podcast.streamguys1.com/sbs-urdu/20250219120916-urdu-1e7d336a-e75e-413d-a811-6dddac9050d2.mp3?awCollectionId=sbs-urdu&awGenre=News&awEpisodeId=00000195-1b9b-daa2-a995-7ffb76690000&dur_cat=3
audio/mpeg